فَرِحَ زَيْدٌ — زید خوش ہوا۔
فَرَّحْتُ زَيْدًا — میں نے زید کو خوش کیا۔
تضعیفِ عین سے یہاں تعدّی پیدا ہوئی۔
سبق کھل رہا ہے...
لازم کو متعدی بنانا: تشدید
فعلِ لازم اور متعدی: ایک، دو اور تین مفعول
فَرِحَ زَيْدٌ — زید خوش ہوا۔
فَرَّحْتُ زَيْدًا — میں نے زید کو خوش کیا۔
تضعیفِ عین سے یہاں تعدّی پیدا ہوئی۔