حَفِظَ الطَّالِبُ الدَّرْسَ
ترجمہ: طالب علم نے سبق یاد کیا۔
حَفِظَ: فعلِ ماضی۔
الطَّالِبُ: فاعل مرفوع۔
الدَّرْسَ: واحد مفعول بہ، منصوب۔
الطَّالِبُ الدَّرْسَ کو ایک جملۂ اسمیہ سمجھنا درست نہیں؛ ابتدا میں فعل موجود ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
مفعول واحد کی مزید مثال
فعلِ لازم اور متعدی: ایک، دو اور تین مفعول