اسباقفعلِ لازم اور متعدی: ایک، دو اور تین مفعولکوئز

أَعْلَمَ الْمُعَلِّمُ زَيْدًا عَمْرًا فَاضِلًا
ترجمہ: استاد نے زید کو خبر دی کہ عمرو فاضل ہے۔
أَعْلَمَ: فعلِ ماضی متعدی بہ تین مفعول۔
الْمُعَلِّمُ: فاعل مرفوع۔
زَيْدًا: مفعول اول منصوب۔
عَمْرًا: مفعول ثانی منصوب۔
فَاضِلًا: مفعول ثالث منصوب۔

سبق کھل رہا ہے...

تین مفعولوں کی مکمل ترکیب

فعلِ لازم اور متعدی: ایک، دو اور تین مفعول

أَعْلَمَ الْمُعَلِّمُ زَيْدًا عَمْرًا فَاضِلًا
ترجمہ: استاد نے زید کو خبر دی کہ عمرو فاضل ہے۔
أَعْلَمَ: فعلِ ماضی متعدی بہ تین مفعول۔
الْمُعَلِّمُ: فاعل مرفوع۔
زَيْدًا: مفعول اول منصوب۔
عَمْرًا: مفعول ثانی منصوب۔
فَاضِلًا: مفعول ثالث منصوب۔