جَاءَ الطَّالِبُ مُسْرِعًا — طالب علم جلدی کرتے ہوئے آیا۔
مُسْرِعًا منصوب ضرور ہے، مگر حال ہے، مفعول بہ نہیں۔
لہٰذا صرف فتحہ دیکھ کر فعل کو متعدی نہ سمجھیں۔
سبق کھل رہا ہے...
مفعول اور حال میں فرق
فعلِ لازم اور متعدی: ایک، دو اور تین مفعول