اسباقفعلِ لازم اور متعدی: ایک، دو اور تین مفعولکوئز

جَلَسَ الطَّالِبُ
ترجمہ: طالب علم بیٹھا۔
جَلَسَ: فعلِ ماضی، مبنی بر فتح۔
الطَّالِبُ: فاعل مرفوع، علامتِ رفع ضمہ۔
اس جملے میں کوئی مفعول بہ منصوب نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

لازم جملے کی ترکیب

فعلِ لازم اور متعدی: ایک، دو اور تین مفعول

جَلَسَ الطَّالِبُ
ترجمہ: طالب علم بیٹھا۔
جَلَسَ: فعلِ ماضی، مبنی بر فتح۔
الطَّالِبُ: فاعل مرفوع، علامتِ رفع ضمہ۔
اس جملے میں کوئی مفعول بہ منصوب نہیں۔