● عربی زبان میں الفاظ کی ترتیب کے لحاظ سے دو حالتیں ہوتی ہیں:
○ مفرد: کوئی بھی لفظ خواہ وہ اسم ہو، فعل ہو یا حرف ہو، جب تک جملے سے ہٹ کر تنہا استعمال ہو رہا ہو تو اسے مفرد کہتے ہیں۔
○ مرکب: جب ایک مفرد دوسرے مفرد سے ملتا ہے تو وہ مرکب بنتا ہے:
■ مفرد + مفرد = مرکب
● مرکب کی دو بڑی اقسام ہوتی ہیں:
1. مرکب ناقص
2. مرکب تام (جسے جملہ بھی کہتے ہیں)
سبق کھل رہا ہے...
مفرد اور مرکب کی تعریف
مرکبات کا تعارف اور جملہ اسمیہ (مبتدا اور خبر)