اسباقمرکبات کا تعارف اور جملہ اسمیہ (مبتدا اور خبر)کوئز

● مرکب ناقص:
○ دو یا دو سے زائد الفاظ کا ایسا مرکب جس سے بات پوری طرح سمجھ میں نہ آئے، اسے مرکب ناقص کہتے ہیں۔
○ مثلاً:
■ اچھا لڑکا
■ لڑکے کی کتاب
■ یہ کتاب
■ کتاب میں
● مرکب ناقص کی کئی اقسام ہیں جن میں سے چار درج ذیل ہیں:
1. مرکب توصیفی
2. مرکب اشاری
3. مرکب اضافی
4. مرکب جاری

سبق کھل رہا ہے...

مرکب ناقص اور اس کی اقسام

مرکبات کا تعارف اور جملہ اسمیہ (مبتدا اور خبر)