● عربی زبان کی ایک خاص خصوصیت یہ ہے کہ اس میں "ہے" یا "ہیں" کے لیے الگ سے کوئی لفظ نہیں ہوتا۔
● الفاظ کو ایک خاص ترتیب میں لانے سے یہ مفہوم خود بخود پیدا ہو جاتا ہے۔
● اردو سے عربی میں ترجمہ کرتے ہوئے سب سے پہلے مبتدا اور خبر کا تعین کریں۔
● پھر مبتدا اور خبر کے گرامری قواعد لاگو کر کے جملہ مکمل کریں۔
● موازنہ دیکھیں:
اردو جملہمبتداخبر
زید نیک ہےزیدنیک ہے
لڑکا نیک ہےلڑکانیک ہے