اسباقمرکبات کا تعارف اور جملہ اسمیہ (مبتدا اور خبر)کوئز

● چونکہ ہم ابھی تک صرف اسم کا مطالعہ کر چکے ہیں، اس لیے ہم اسماء کے مرکب سے ہی جملے بنانا سیکھیں گے۔
● جملہ اسمیہ کے دو بنیادی اجزاء ہوتے ہیں:
1. مبتدا (Subject): وہ اسم جس سے جملہ شروع ہو رہا ہو اور جس کے متعلق بات کہی جا رہی ہو۔
2. خبر (Predicate): وہ بات جو مبتدا کے متعلق بتائی جا رہی ہو۔
● مثال کے طور پر اردو جملہ دیکھیں: زید نیک ہے
○ یہاں زید مبتدا ہے کیونکہ جملہ اس سے شروع ہو رہا ہے۔
○ اور نیک ہے خبر ہے کیونکہ یہ زید کے متعلق بتائی جا رہی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

جملہ اسمیہ کے دو اجزاء

مرکبات کا تعارف اور جملہ اسمیہ (مبتدا اور خبر)