● مرکبِ جاری کی تعریف:
○ حرفِ جار اور مجرور اسم کے مجموعے کو مرکبِ جاری کہتے ہیں۔
● عربی زبان میں کچھ ایسے حروف ہیں جو اپنے بعد آنے والے اسم کو حالتِ جر (زیر کی حالت) میں لے جاتے ہیں، ان حروف کو حروفِ جارّہ کہتے ہیں، اور ان کے بعد آنے والے اسم کو مجرور کہا جاتا ہے:
○ عربی ترتیب = حرفِ جار + اسمِ مجرور
● عربی میں حروفِ جار کی کل تعداد 17 ہے، لیکن قرآن مجید میں زیادہ تر استعمال ہونے والے حروفِ جار کی تعداد کم ہے جن کا ہم درجہ بہ درجہ مطالعہ کریں گے۔
سبق کھل رہا ہے...
مرکبِ جاری کی تعریف اور حروفِ جار کا تعارف
مرکبِ جاری کا تعارف اور حروفِ جار (بـ، تـ، و، کـ، فی)