اسباقمرکبِ جاری کا تعارف اور حروفِ جار (بـ، تـ، و، کـ، فی)کوئز

● 1۔ حرفِ جار بـ (ساتھ / کے ذریعے / سے):
○ یہ حرف اسم کے شروع میں جڑ کر آتا ہے اور اسے مجرور کرتا ہے، جیسے:
■ حق کے ساتھ: -> بِالْحَقِّ (حرفِ جار بـ نے اَلْحَقُّ کو مجرور کر کے بِالْحَقِّ کر دیا)۔
■ قلم کے ذریعے: -> بِالْقَلَمِ | کامیابی کے ساتھ: -> بِالْفَوْزِ۔
■ اللہ کے نام کے ساتھ: -> بِسْمِ اللهِ (بِـ + اِسْمِ جڑ کر بِسْمِ بنا ہے، اور اِسْمِ مضاف ہے)۔
● 2۔ حرفِ جار تـ (قسم):
○ یہ حرفِ جار صرف اللہ کے ذاتی نام کے ساتھ مخصوص ہے اور قسم کے لیے آتا ہے:
■ اللہ کی قسم: -> تَاللّٰهِ (یہاں لفظِ جلالہ تـ کی وجہ سے زیر کے ساتھ مجرور ہے)۔

سبق کھل رہا ہے...

حروفِ جار: بـ (ساتھ) اور تـ (قسم)

مرکبِ جاری کا تعارف اور حروفِ جار (بـ، تـ، و، کـ، فی)