اسباقمرکبِ جاری کا تعارف اور حروفِ جار (بـ، تـ، و، کـ، فی)کوئز

● 3۔ حرفِ جار و (قسم):
○ یہ حرف بھی قسم کھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے اور کلامِ الہی میں بہت کثرت سے آیا ہے:
■ اللہ کی قسم: -> وَاللّٰهِ۔
■ سورج کی قسم: -> وَالشَّمْسِ | چاند کی قسم: -> وَالْقَمَرِ | زمانہ کی قسم: -> وَالْعَصْرِ۔
● 4۔ حرفِ جار كـ (کی مانند / کی طرح):
○ یہ تشبیہ دینے کے لیے اسم کے شروع میں جڑ کر آتا ہے:
■ چاند کی مانند: -> كَالْقَمَرِ | گدھے کی مانند: -> كَالْحِمَارِ | پہاڑوں کی مانند: -> كَالْجِبَالِ۔
■ کھائے ہوئے بھسے کی مانند: -> كَعَصْفٍ مَّأْكُوْلٍ (عَصْفٍ مجرور موصوف ہے)۔

سبق کھل رہا ہے...

حروفِ جار: و (قسم) اور كـ (کی مانند / طرح)

مرکبِ جاری کا تعارف اور حروفِ جار (بـ، تـ، و، کـ، فی)