زَيْدٌ أَفْضَلُ مِنْ خَالِدٍ. / هِنْدٌ أَفْضَلُ مِنْ خَالِدٍ.
ترجمہ: زید خالد سے بہتر ہے۔ / ہند خالد سے بہتر ہے۔
اسی طرح مثنّٰی اور جمع کے ساتھ بھی أَفْضَلُ مِنْ کی ساخت برقرار رہتی ہے۔
اس استعمال میں اسمِ تفضیل کی تذکیر و افراد واجب ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
چار مثالوں سے قاعدہ پختہ کریں
اسمِ تفضیل: ساخت، تقابل اور اعراب