اسباقاسمِ تفضیل: ساخت، تقابل اور اعرابکوئز

الطَّالِبَانِ أَفْضَلُ الْقَوْمِ. / الطَّالِبَانِ أَفْضَلَا الْقَوْمِ.
ترجمہ: دونوں طالبِ علم قوم میں سب سے بہتر ہیں۔
الْقَوْمِ معرفہ ہے، اس لیے اضافت کے ساتھ اسمِ تفضیل واحد مذکر بھی آ سکتا ہے اور مثنّٰی کی مطابقت بھی کر سکتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

معرفہ کی اضافت میں 2 طریقے

اسمِ تفضیل: ساخت، تقابل اور اعراب