اسباقاسمِ تفضیل: ساخت، تقابل اور اعرابکوئز

الطَّالِبَانِ أَفْضَلَا الْقَوْمِ. / الطَّالِبَانِ أَفْضَلُ طَالِبَيْنِ.
ترجمہ: دونوں قوم میں افضل ہیں۔ / دونوں دو طالبِ علموں میں افضل ہیں۔
الْقَوْمِ معرفہ ہو تو مطابقت کی اجازت ہے۔
طَالِبَيْنِ نکرہ ہو تو اسمِ تفضیل واحد مذکر لازم ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

دو قسم کی اضافت کا فرق

اسمِ تفضیل: ساخت، تقابل اور اعراب