زَيْدٌ أَفْضَلُ مِنْ خَالِدٍ.
ترجمہ: زید خالد سے بہتر ہے۔
زَيْدٌ: مبتدا مرفوع۔
أَفْضَلُ: خبر مرفوع، علامت ضمہ۔
مِنْ: حرفِ جر۔
خَالِدٍ: اسمِ مجرور، علامت کسرہ۔
سبق کھل رہا ہے...
اسمِ تفضیل کا اعراب
اسمِ تفضیل: ساخت، تقابل اور اعراب
زَيْدٌ أَفْضَلُ مِنْ خَالِدٍ.
ترجمہ: زید خالد سے بہتر ہے۔
زَيْدٌ: مبتدا مرفوع۔
أَفْضَلُ: خبر مرفوع، علامت ضمہ۔
مِنْ: حرفِ جر۔
خَالِدٍ: اسمِ مجرور، علامت کسرہ۔