اسباقاسمِ اِنَّ اور لا نافیۂ جنس کے اسم کا اعرابکوئز

«لَا رَجُلَ فِي الدَّارِ»
لَا: لا نافیۂ جنس، حرف عامل۔
رَجُلَ: اسمِ لا، مبنی علی الفتح فی محل نصب۔
فِي: حرفِ جر۔ الدَّارِ: اسم مجرور۔
فِي الدَّارِ: خبرِ لا سے متعلق، محلِ رفع میں خبر۔
نفی پوری جنس کی ہے: کوئی مرد گھر میں نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

لَا رَجُلَ فِي الدَّارِ کی ترکیب

اسمِ اِنَّ اور لا نافیۂ جنس کے اسم کا اعراب