1. «لَا رَجُلَ» کے «رجل» کو منصوب معرب کہنا؛ درست: مبنی فی محل نصب۔
2. «لَا غُلَامَ رَجُلٍ» میں «رجلٍ» کو منصوب کہنا؛ درست: مضاف الیہ مجرور۔
3. «لَا عِشْرِينَ دِرْهَمًا» میں «درهمًا» کو مضاف الیہ کہنا؛ درست: تمییز منصوب۔
4. «لَا فِي الدَّارِ رَجُلٌ» میں «رجلٌ» کو اسمِ لا منصوب کہنا؛ درست: مبتدا مؤخر مرفوع۔
سبق کھل رہا ہے...
چار بنیادی اعرابی غلطیاں
اسمِ اِنَّ اور لا نافیۂ جنس کے اسم کا اعراب