اسباقاسمِ ما اور لا المشبہتین بلیس؛ خبرِ لا نفیِ جنسکوئز

زَيْدٌ قَائِمٌ — مبتدا مرفوع، خبر مرفوع؛ مثبت جملہ۔
لَيْسَ زَيْدٌ قَائِمًا — اسمِ لیس مرفوع، خبرِ لیس منصوب۔
مَا زَيْدٌ قَائِمًا — اسمِ ما مرفوع، خبرِ ما منصوب۔

صرف نفی دیکھ کر اعراب نہ بتائیں؛ یہ طے کرنا ضروری ہے کہ کون سا عامل داخل ہوا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

تین جملوں کا تقابل

اسمِ ما اور لا المشبہتین بلیس؛ خبرِ لا نفیِ جنس