جب فعل مجہول دیکھیں تو ترتیب سے پوچھیں:
1. فعل ماضی ہے یا مضارع؟
2. وہ معلوم ہے یا مجہول؟
3. اس فعل کے بعد کون سا نائبِ فاعل ہے: اسمِ ظاہر، ضمیر متصل یا ضمیر مستتر؟
4. نائبِ فاعل کی علامتِ رفع کیا ہے: ضمہ، الف، واو یا تقدیری علامت؟
5. فعل اور نائبِ فاعل کی تذکیر، تانیث، عدد میں مطابقت کیوں ہے؟
سبق کھل رہا ہے...
لفظ بہ لفظ ترکیب کا طریقہ
مفعول ما لم يسم فاعله — نائبِ فاعل