جَاءَنِي الْقَاضِي
ترجمہ: قاضی میرے پاس آیا۔
جَاءَ: فعلِ ماضی، مبنی بر فتح؛ نِ: نونِ وقایہ، محلِ اعراب نہیں؛ ي: ضمیر متصل، مفعول بہ، محلِ نصب میں۔
الْقَاضِي: فاعل مرفوع؛ علامتِ رفع آخری یاء پر ضمۂ مقدرہ ہے، جو ثقل کی وجہ سے ظاہر نہیں ہوتی۔

سبق کھل رہا ہے...
اسم کے اعراب کی آٹھویں قسم: اسمِ منقوص