اسباقاسم کے اعراب کی پہلی قسم: ضمہ، فتحہ، کسرہکوئز

وَإِعْرَابُ الِاسْمِ عَلَى ثَلَاثَةِ أَنْوَاعٍ: رَفْعٌ وَنَصْبٌ وَجَرٌّ. وَالْعَامِلُ مَا يَحْصُلُ بِهِ رَفْعٌ وَنَصْبٌ وَجَرٌّ، وَمَحَلُّ الْإِعْرَابِ مِنَ الِاسْمِ هُوَ الْحَرْفُ الْآخِرُ.
ترجمہ: اسم کے اعراب کی 3 حالتیں ہیں: رفع، نصب اور جر۔ عامل وہ ہے جس کے سبب ان میں سے کوئی حالت پیدا ہو، اور اسم میں اعراب کا مقام اس کا آخری حرف ہے۔

مِثَالُ الْكُلِّ: نَحْوُ: «قَامَ زَيْدٌ»، فَـ«قَامَ» عَامِلٌ، وَ«زَيْدٌ» مُعْرَبٌ، وَالضَّمَّةُ إِعْرَابٌ، وَالدَّالُ مَحَلُّ الْإِعْرَابِ.
ترجمہ: اس سب کی مثال «قَامَ زَيْدٌ» ہے؛ «قَامَ» عامل، «زَيْدٌ» معرب، ضمہ اعراب اور «د» محلِ اعراب ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

عامل اور محلِ اعراب

اسم کے اعراب کی پہلی قسم: ضمہ، فتحہ، کسرہ