فَصْلٌ فِي أَصْنَافِ إِعْرَابِ الِاسْمِ: وَهِيَ تِسْعَةُ أَصْنَافٍ: الْأَوَّلُ: أَنْ يَكُونَ الرَّفْعُ بِالضَّمَّةِ، وَالنَّصْبُ بِالْفَتْحَةِ، وَالْجَرُّ بِالْكَسْرَةِ.
ترجمہ: اسم کے اعراب کی قسموں کا بیان۔ ان کی 9 قسمیں ہیں۔ پہلی قسم یہ ہے کہ رفع ضمہ سے، نصب فتحہ سے، اور جر کسرہ سے ہو۔
اس سبق میں 9 میں سے صرف پہلی قسم پڑھیں گے۔ باقی قسمیں کتاب کی ترتیب سے آئندہ اسباق میں آئیں گی۔