اسباقاسم کے اعراب کی چھٹی قسم: جمع مذکر سالم اور ملحقاتکوئز

حَضَرَ الْمُعَلِّمُونَ.
ترجمہ: استاد حاضر ہوئے۔

حَضَرَ: فعلِ ماضی، مبنی بر فتح۔
الْمُعَلِّمُونَ: فاعل، مرفوع، علامتِ رفع واو؛ کیونکہ یہ جمع مذکر سالم ہے۔

وجہ: فاعل ہونے کی وجہ سے رفع آیا؛ اور اس جمع میں رفع کی علامت واو ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

جمع کی مکمل ترکیب: رفع

اسم کے اعراب کی چھٹی قسم: جمع مذکر سالم اور ملحقات