اسباقاسم کے اعراب کی چھٹی قسم: جمع مذکر سالم اور ملحقاتکوئز

کتاب کے الفاظ عِشْرُونَ مَعَ أَخَوَاتِهَا سے مراد وہ دہائیاں ہیں جن کا اعراب بھی جمع مذکر سالم جیسا ہوتا ہے۔

عِشْرُونَ (20)، ثَلَاثُونَ (30)، أَرْبَعُونَ (40)، خَمْسُونَ (50)، سِتُّونَ (60)، سَبْعُونَ (70)، ثَمَانُونَ (80)، تِسْعُونَ (90)۔

قاعدہ: رفع میں «ـُونَ» اور نصب و جر میں «ـِينَ»، مثلاً عِشْرُونَ / عِشْرِينَ۔

سبق کھل رہا ہے...

عشرون اور اس جیسی دہائیاں

اسم کے اعراب کی چھٹی قسم: جمع مذکر سالم اور ملحقات