وَاعْلَمْ: أَنَّ نُونَ التَّثْنِيَةِ مَكْسُورَةٌ أَبَدًا، وَنُونَ جَمْعِ السَّلَامَةِ مَفْتُوحَةٌ أَبَدًا.
ترجمہ: جان لو کہ مثنّٰی کی نون ہمیشہ زیر والی اور جمع سالم کی نون ہمیشہ زبر والی ہوتی ہے۔
طَالِبَانِ / طَالِبَيْنِ: آخری نون پر کسرہ۔
طَالِبُونَ / طَالِبِينَ: آخری نون پر فتحہ۔
یہ نون عموماً اس وقت موجود رہتی ہے جب لفظ مضاف نہ ہو۔