أَحَدَ عَشَرَ رَجُلًا
إِحْدَى عَشْرَةَ امْرَأَةً
ترجمہ: 11 مرد — 11 عورتیں۔
مذکر میں أَحَدَ عَشَرَ کے دونوں جزو مذکر ہیں۔
مؤنث میں إِحْدَى عَشْرَةَ کے دونوں جزو مؤنث ہیں۔
معدود واحد منصوب ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
11: دونوں جزو جنس کے مطابق
اسمائے عدد: 1 سے 1000 تک کے قواعد
أَحَدَ عَشَرَ رَجُلًا
إِحْدَى عَشْرَةَ امْرَأَةً
ترجمہ: 11 مرد — 11 عورتیں۔
مذکر میں أَحَدَ عَشَرَ کے دونوں جزو مذکر ہیں۔
مؤنث میں إِحْدَى عَشْرَةَ کے دونوں جزو مؤنث ہیں۔
معدود واحد منصوب ہے۔