اسباقاسمائے عدد: 1 سے 1000 تک کے قواعدکوئز

اثْنَا عَشَرَ رَجُلًا
اثْنَتَا عَشْرَةَ امْرَأَةً
ترجمہ: 12 مرد — 12 عورتیں۔
اثْنَا عَشَرَ مذکر اور اثْنَتَا عَشْرَةَ مؤنث ہے۔
11 کی طرح یہاں بھی دونوں جزو جنس کے مطابق ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

12: دونوں جزو جنس کے مطابق

اسمائے عدد: 1 سے 1000 تک کے قواعد

اثْنَا عَشَرَ رَجُلًا
اثْنَتَا عَشْرَةَ امْرَأَةً
ترجمہ: 12 مرد — 12 عورتیں۔
اثْنَا عَشَرَ مذکر اور اثْنَتَا عَشْرَةَ مؤنث ہے۔
11 کی طرح یہاں بھی دونوں جزو جنس کے مطابق ہیں۔