ہر جملے میں کام، فاعل اور مفعول الگ پہچان کر پڑھیں۔
بامحاورہ ترجمہ
عربی جملہ
اللہ نے زمین کو پیدا کیا
خَلَقَ اللَّهُ الْأَرْضَ
اللہ نے آسمانوں کو پیدا کیا
خَلَقَ اللَّهُ السَّمَاوَاتِ
اللہ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا
خَلَقَ اللَّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ
حامد نے محمود کی مدد کی
نَصَرَ حَامِدٌ مَحْمُودًا
زید نے دو لڑکوں کو مارا
ضَرَبَ زَيْدٌ الْوَلَدَيْنِ