فاعل ضمیر کی صورت میں جڑا ہوا بھی ہو سکتا ہے اور الگ اسمِ ظاہر بھی؛ دونوں صورتوں میں مفعول منصوب رہتا ہے۔
بامحاورہ ترجمہ
عربی جملہ
میں نے قرآن پڑھا
قَرَأْتُ الْقُرْآنَ
مسلمانوں نے کافروں کو قتل کیا
قَتَلَ الْمُسْلِمُونَ الْكَافِرِينَ
ہم نے قرآن سنا
سَمِعْنَا الْقُرْآنَ
مسلمان نے کاغذ کو پھاڑ دیا
مَزَّقَ الْمُسْلِمُ الْوَرَقَةَ
زینب نے سبق یاد کیا
حَفِظَتْ زَيْنَبُ الدَّرْسَ