تثنیہ فاعل، خاص نام اور جمع مفعول کی مختلف صورتیں دیکھیں، مگر ہر لفظ کا نحوی کردار درست رکھیں۔
بامحاورہ ترجمہ
عربی جملہ
دو لڑکیوں نے لڑکے کو مارا
ضَرَبَتِ الْبِنْتَانِ الْوَلَدَ
اللہ نے مومنوں سے وعدہ کیا
وَعَدَ اللَّهُ الْمُؤْمِنِينَ
ابراہیم نے اسامہ کی مدد کی
نَصَرَ إِبْرَاهِيمُ أُسَامَةَ
داؤد نے جالوت کو قتل کیا
قَتَلَ دَاوُدُ جَالُوتَ
دو چوروں نے مال چرا لیا
سَرَقَ اللِّصَّانِ الْمَالَ