اسباقمرکبِ توصیفی کی عملی مشقیںکوئز

● آئیے تثنیہ اور جمع کے قواعد کے مطابق صفات کو بریکٹ سے ملا کر لکھیں:
6. اَلرَّجُلَانِ __________ (صَالِحٌ): -> اَلرَّجُلَانِ الصَّالِحَانِ (موصوف تثنیہ معرفہ ہے اس لیے صفت بھی تثنیہ معرفہ آئی ہے)۔
7. اِمْرَأَتَانِ __________ (مُجْتَهِدٌ): -> اِمْرَأَتَانِ مُجْتَهِدَتَانِ (مؤنث تثنیہ مطابقت)۔
8. نِسَاءٌ __________ (مُؤْمِنٌ): -> نِسَاءٌ مُؤْمِنَاتٌ۔
9. أَبْوَابٌ __________ (مَفْتُوحٌ): -> أَبْوَابٌ مَفْتُوحَةٌ (غیر عاقل جمع کے لیے واحد مؤنث صفت)۔
10. اٰيَاتٌ __________ (بَيِّنٌ): -> اٰيَاتٌ بَيِّنَاتٌ (آیات غیر عاقل جمع ہے، اس کی صفت جمع مؤنث سالم بَيِّنَاتٌ لانا کلامِ پاک کی فصاحت کے مطابق ہے)۔

سبق کھل رہا ہے...

بریکٹ کی مدد سے صفت لگانے کی مشق (تثنیہ و جمع)

مرکبِ توصیفی کی عملی مشقیں