اسباقمرکبِ توصیفی کی عملی مشقیںکوئز

● آئیے بریکٹ میں دی گئی صفات کو موصوف کے مطابق تبدیل کر کے مرکب مکمل کریں:
1. يَوْمٌ __________ (عَظِيْمٌ): -> يَوْمٌ عَظِيْمٌ (دونوں واحد مذکر نکرہ اور مرفوع ہیں)۔
2. شَيْءٌ __________ (عَجِيْبٌ): -> شَيْءٌ عَجِيْبٌ۔
3. قَلْبٌ __________ (مُطْمَئِنٌّ): -> قَلْبٌ مُطْمَئِنٌّ۔
4. اَلنَّفْسُ __________ (مُطْمَئِنٌّ): -> اَلنَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ (نفس مؤنث سماعی ہے اور معرف باللام ہے، اس لیے صفت معرفہ مؤنث آئی ہے)۔
5. اَلْأَرْضُ __________ (مُقَدَّسٌ): -> اَلْأَرْضُ الْمُقَدَّسَةُ (ارض مؤنث سماعی ہے، اس لیے صفت مؤنث آئی ہے)۔

سبق کھل رہا ہے...

بریکٹ کی مدد سے صفت لگانے کی مشق (واحد)

مرکبِ توصیفی کی عملی مشقیں