زَيْدٌ هُوَ الْقَائِمُ. — «هُوَ» ضمیرِ فصل؛ خبر «القائمُ» ہے۔
هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ. — کتاب کی تحلیل میں «هُوَ» ضمیرِ شأن؛ پورا «اللَّهُ أَحَدٌ» خبر ہے۔
پہلی صورت میں ضمیر دو اجزائے اسناد کے بیچ امتیاز کرتی ہے؛ دوسری میں اس کے بعد والا جملہ مضمون واضح کرتا ہے۔