اسباقضمائر — تعریف، اقسام، استعمال اور ترکیبکوئز

1. «ضَرَبَتْ» کی «تْ» کو ضمیر فاعل سمجھنا؛ یہ علامتِ تانیث ہے۔
2. «كِتَابُهُ» کے «هُ» کو مفعول بہ کہنا؛ یہ مضاف الیہ ہے۔
3. «إِنَّهُ» کے «هُ» کو فاعل کہنا؛ یہ اسمِ إنّ ہے۔
4. «هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ» میں ضمیرِ شأن کی جگہ صرف عام مرجع فرض کرنا۔
5. ہر «هُوَ» کو ضمیرِ فصل کہنا؛ ضمیرِ فصل کے لیے مخصوص ترکیب ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

ضمائر میں پانچ عام غلطیاں

ضمائر — تعریف، اقسام، استعمال اور ترکیب