اسباقضمائر — تعریف، اقسام، استعمال اور ترکیبکوئز

إِنَّهُمْ يَكْتُبُونَ الدُّرُوسَ.
«إِنَّ» حرف نصب؛ «هُمْ» ضمیر متصل، محلِ نصب میں اسمِ إنّ؛ «يَكْتُبُونَ» فعل مضارع مرفوع بثبوت النون؛ واو الجماعة فاعل محلِ رفع؛ «الدُّرُوسَ» مفعول بہ منصوب؛ پورا جملہ فعلیہ، خبرِ إنّ محلِ رفع۔

«هُمْ» اور «واو» ایک ہی جماعت کی طرف لوٹ سکتے ہیں، مگر پہلا اسمِ إنّ اور دوسرا فاعل ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

مشق: دوسری ترکیب

ضمائر — تعریف، اقسام، استعمال اور ترکیب