اسباقضمائر — تعریف، اقسام، استعمال اور ترکیبکوئز

كَتَبْتُ رِسَالَةً.
معنی: میں نے خط لکھا۔
«تُ» ضمیرِ متصل، محلِ رفع میں فاعل؛ «رِسَالَةً» مفعول بہ منصوب۔

كَتَبَتْ فَاطِمَةُ رِسَالَةً.
معنی: فاطمہ نے خط لکھا۔
«تْ» تاءِ تانیث ساکنہ ہے، فاعل نہیں؛ «فَاطِمَةُ» فاعل مرفوع؛ «رِسَالَةً» مفعول بہ منصوب۔

سبق کھل رہا ہے...

تاءِ فاعل اور تاءِ تانیث

ضمائر — تعریف، اقسام، استعمال اور ترکیب