قَدْ نَرَى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ (البقرة: 144)
ترجمہ: ہم تمہارے چہرے کا آسمان کی طرف بار بار پھرنا دیکھ رہے ہیں۔
اسے کم دیکھنے یا محض احتمال کے معنی میں نہ لیں؛ سیاق تحقیق کا ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
قرآنی مثال: قَدْ نَرَى
حرفِ توقّع: قَدْ کے معانی، عمل اور استعمالات