قَدْ كَتَبَ الْوَلَدُ میں كَتَبَ ماضی ہی ہے اور فتح پر مبنی ہے۔
قَدْ يَكْتُبُ الْوَلَدُ میں يَكْتُبُ مضارع مرفوع ہے۔
قَدْ بذاتِ خود ناصب یا جازم نہیں ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
قَدْ اور فعل کا اعراب
حرفِ توقّع: قَدْ کے معانی، عمل اور استعمالات
قَدْ كَتَبَ الْوَلَدُ میں كَتَبَ ماضی ہی ہے اور فتح پر مبنی ہے۔
قَدْ يَكْتُبُ الْوَلَدُ میں يَكْتُبُ مضارع مرفوع ہے۔
قَدْ بذاتِ خود ناصب یا جازم نہیں ہے۔