اسباقحرفِ توقّع: قَدْ کے معانی، عمل اور استعمالاتکوئز

قَدْ وَصَلَ الْمُسَافِرُ — مسافر پہنچ چکا ہے۔
قَدْ: حرفِ تحقیق و تقریب، مبنی بر سکون، غیر عامل۔
وَصَلَ: فعلِ ماضی، مبنی بر فتح۔
الْمُسَافِرُ: فاعل مرفوع، علامتِ رفع ضمہ۔

سبق کھل رہا ہے...

قَدْ وَصَلَ الْمُسَافِرُ: ترکیب

حرفِ توقّع: قَدْ کے معانی، عمل اور استعمالات

قَدْ وَصَلَ الْمُسَافِرُ — مسافر پہنچ چکا ہے۔
قَدْ: حرفِ تحقیق و تقریب، مبنی بر سکون، غیر عامل۔
وَصَلَ: فعلِ ماضی، مبنی بر فتح۔
الْمُسَافِرُ: فاعل مرفوع، علامتِ رفع ضمہ۔