قَدْ نَجَحَ زَيْدٌ فِي الِامْتِحَانِ
زید امتحان میں پاس ہو گیا ہے۔
قَدْ صَبَرَتِ الْمُسْلِمَةُ عَلَى الْمُصِيبَةِ
مسلمان عورت نے مصیبت پر صبر کیا ہے۔
پہلے جملے میں مکمل نتیجہ بتایا گیا ہے اور دوسرے میں صبر کے واقع ہونے کی خبر دی گئی ہے۔ دونوں جگہ بامحاورہ ترجمہ ضروری ہے۔