«سَلَّمْتُ عَلَى الطَّالِبِ الَّذِي قَرَأْتُ كِتَابَهُ» — میں نے اس طالب علم کو سلام کیا جس کی کتاب میں نے پڑھی تھی۔
سَلَّمْتُ: فعل و فاعل؛ عَلَى الطَّالِبِ: جار و مجرور؛ الَّذِي: نعت، مبنی فی محلِ جر۔
قَرَأْتُ: صلے کا فعل و فاعل؛ كِتَابَهُ: مفعول بہ منصوب، مضاف؛ «هُ» مضاف الیہ اور عائد۔
اصل صلہ جملہ فعلیہ ہے، جس کا کوئی مستقل محلِ اعراب نہیں۔