اسباقحروفِ ایجاب: نَعَمْ، بَلَى اور جواب کے چھ حروفکوئز

مَا جَاءَ زَيْدٌ. بَلَى، جَاءَ. — زید نہیں آیا۔ کیوں نہیں، آیا ہے۔
مَا نافیہ؛ جَاءَ فعلِ ماضی؛ زَيْدٌ فاعل۔
بَلَى حرفِ جواب، مبنی، پہلے انکار کو رد کرکے اثبات ظاہر کرتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

مثال کی ترکیب: بَلَى

حروفِ ایجاب: نَعَمْ، بَلَى اور جواب کے چھ حروف