اسباقحروفِ ایجاب: نَعَمْ، بَلَى اور جواب کے چھ حروفکوئز

هَلْ جَاءَ؟ إِي وَاللَّهِ. — کیا آیا؟ جی ہاں، اللہ کی قسم۔
إِي حرفِ جواب؛ وَ واوِ قسم، حرفِ جر؛ اللَّهِ اسمِ جلالہ، واوِ قسم سے مجرور۔
واو یہاں عطف کا حرف نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

مثال کی ترکیب: إِي وَاللَّهِ

حروفِ ایجاب: نَعَمْ، بَلَى اور جواب کے چھ حروف

هَلْ جَاءَ؟ إِي وَاللَّهِ. — کیا آیا؟ جی ہاں، اللہ کی قسم۔
إِي حرفِ جواب؛ وَ واوِ قسم، حرفِ جر؛ اللَّهِ اسمِ جلالہ، واوِ قسم سے مجرور۔
واو یہاں عطف کا حرف نہیں۔