أَنَّ كُلَّ مَا شُرِطَ فِيهِ الْعَلَمِيَّةُ، وَهُوَ الْمُؤَنَّثُ بِالتَّاءِ، وَالْمَعْنَوِيُّ، وَالْعُجْمَةُ، وَالتَّرْكِيبُ، وَالِاسْمُ الَّذِي فِيهِ الْأَلِفُ وَالنُّونُ الزَّائِدَتَانِ
ترجمہ: وہ اسم جن کے منعِ صرف میں علمیت شرط ہے: تاء سے مؤنث نام، معنوی مؤنث نام، عجمی علم، مرکب علم اور وہ علم جس کے آخر میں زائد الف اور نون ہوں۔
یہاں مختلف اسباب کی گنتی ہے، مگر اصل نکتہ ایک ہے: ان مثالوں میں منعِ صرف کے لیے لفظ کا علم ہونا ضروری ہے۔