أَوْ مَا لَمْ يُشْتَرَطْ فِيهِ ذَلِكَ، وَاجْتَمَعَ مَعَ سَبَبٍ وَاحِدٍ فَقَطْ، وَهُوَ الْعَلَمُ الْمَعْدُولُ وَوَزْنُ الْفِعْلِ
ترجمہ: یا وہ صورتیں جن میں یہ شرط اس انداز سے نہیں، مگر علمیت کے ساتھ ایک اور سبب جمع ہے؛ جیسے عدل یا وزنِ فعل والا علم۔
لفظ کے نام نہ رہنے سے علمیت جاتی رہتی ہے۔ اگر صرف ایک سبب باقی بچے تو اس بنا پر تنوین اور اصل اعراب واپس آ سکتے ہیں۔