اسباقمرکبِ اشاری کے قواعد اور عملی مشقیںکوئز

● مرکبِ اشاری کی تعریف:
○ ایسا مرکب ناقص جس میں کسی اسم کی طرف اشارہ کرنے کے لیے اشاروں کے کلمات استعمال کیے جائیں، اسے مرکبِ اشاری کہتے ہیں۔
● اس کے دو بنیادی اجزاء ہوتے ہیں:
1. اسمِ اشارہ: وہ لفظ جس سے اشارہ کیا جائے، جیسے: هٰذَا
2. مشارٌ الیہ: وہ اسم جس کی طرف اشارہ کیا جائے، جیسے: الْوَلَدُ
● بنیادی قاعدہ: مرکبِ اشاری میں مشارٌ الیہ معرف باللام ہوتا ہے:
○ عربی ترتیب = اسمِ اشارہ + مشارٌ الیہ (ال کے ساتھ)
○ جیسے: هٰذَا الْوَلَدُ (یہ لڑکا)

سبق کھل رہا ہے...

مرکبِ اشاری کی تعریف اور اجزاء

مرکبِ اشاری کے قواعد اور عملی مشقیں