● مشارٌ الیہ پر ال لگانے اور نہ لگانے سے معنی میں بڑا فرق پیدا ہوتا ہے، اسے اچھی طرح سمجھیں:
1. مرکبِ اشاری (ناقص - ادھوری بات): جب مشارٌ الیہ پر ال داخل ہو، تو بات نامکمل رہتی ہے:
■ هٰذَا الْوَلَدُ -> یہ لڑکا (بات ادھوری ہے)۔
■ تِلْكَ الْبِنْتُ -> وہ لڑکی۔
2. جملہ اسمیہ (تام - مکمل بات): جب ال داخل نہ ہو بلکہ خبر نکرہ ہو، تو وہ مکمل جملہ بن جاتا ہے:
■ هٰذَا وَلَدٌ -> یہ لڑکا ہے۔ (بات مکمل ہو گئی)۔
■ تِلْكَ بِنْتٌ -> وہ لڑکی ہے۔۔
سبق کھل رہا ہے...
مرکبِ اشاری (ناقص) اور جملہ اسمیہ (تام) کا باریک فرق
مرکبِ اشاری کے قواعد اور عملی مشقیں