اسباقمرکبِ اضافی کے قواعد اور املائی اصولکوئز

● مرکبِ اضافی کے دو بنیادی اجزاء ہوتے ہیں:
1. مضاف: وہ اسم جس کی نسبت دوسری چیز کی طرف دی جائے، جیسے "کتاب"۔
2. مضاف الیہ: وہ اسم جس کی طرف نسبت دی جائے، جیسے "زید"۔
● ترتیب کا فرق: اردو میں مضاف الیہ پہلے آتا ہے اور مضاف بعد میں (زید کی کتاب)، لیکن عربی میں ترتیب اس کے بالکل برعکس ہوتی ہے یعنی مضاف پہلے اور مضاف الیہ بعد میں آتا ہے:
○ عربی ترتیب = مضاف + مضاف الیہ
○ جیسے: كِتَابُ زَيْدٍ (زید کی کتاب)

سبق کھل رہا ہے...

مضاف اور مضاف الیہ کا مفہوم

مرکبِ اضافی کے قواعد اور املائی اصول