اسباقمرکبِ اضافی کے قواعد اور املائی اصولکوئز

● عربی گرامر میں مضاف بننے والے اسم پر درج ذیل دو قواعد لاگو ہوتے ہیں:
1. مضاف پر ال داخل نہیں ہوتا: مضاف کے شروع میں کبھی بھی ال داخل نہیں کیا جا سکتا۔
2. مضاف کا اعراب ہلکا ہوتا ہے: یعنی مضاف کے آخری حرف سے تنوین (دو پیش، دو زبر، دو زیر) ہمیشہ گرا دی جاتی ہے اور صرف ایک پیش، زبر یا زیر باقی رہتی ہے۔
● آئیے واحد اور جمع مؤنث کے اسماء کا اعراب ہلکا کرنے کا چارٹ دیکھتے ہیں:

حالتِ رفعحالتِ نصبحالتِ جرنوعیت
كِتَابُ (اصل: كِتَابٌ)كِتَابَ (اصل: كِتَابًا)كِتَابِ (اصل: كِتَابٍ)واحد مذکر
جَنَّةُ (اصل: جَنَّةٌ)جَنَّةَ (اصل: جَنَّةً)جَنَّةِ (اصل: جَنَّةٍ)گول تا مؤنث
آيَاتُ (اصل: آيَاتٌ)آيَاتِ (اصل: آيَاتٍ)آيَاتِ (اصل: آيَاتٍ)جمع مؤنث سالم
أَبْوَابُ (اصل: أَبْوَابٌ)أَبْوَابَ (اصل: أَبْوَابًا)أَبْوَابِ (اصل: أَبْوَابٍ)جمع مکسر

سبق کھل رہا ہے...

مضاف کے دو بنیادی املائی قواعد

مرکبِ اضافی کے قواعد اور املائی اصول